Free Web space and hosting from zoonic.com
Search the Web

 

اردو ڈاٹ زونک ڈاٹ کام کے نئے سلسلے کا مقصد قارئین میں کمپیوٹر کے متعلقہ شعورو آگاہی پیدا کرنا اور ان کو ذہنی طور پر اس بات کے لئے قائل کرنا ہے کہ کمپیوٹر میں ہم پاکستانی بھی کسی سے کم نہیں۔اس سلسلہ میں آپ کو بھی دعوت دی جاتی ہے کہ آپ بھی اپنا حصہ ڈالیں ، اگر آپ کے پاس کو ئی ایسی ٹپ یا کمپیوٹر کے متعلقہ ایسی معلومات ہیں جن کے بارے میں آپ سمجھتے ہیں کہ بہت کم لوگ ان کے بارے میں جانتے ہیں تو ایسی ٹپ ہمیں لکھ بھیجیں۔
یاد رہے کہ ان پیج اور یونی کوڈ میں لکھے گئے مسودے کو سائیٹ پر فوراً لگادیا جاتا ہے۔
ادارہ کسی بھی مسودے کو بغیر وجہ بتائے مسترد کردینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔اپنی ٹپس ہمیں اس ای میل ایڈریس پر میل کریں

majidch81@yahoo.com

nadeemjoiya@yahoo.com

دنیا کے سب سے زیادہ فری سپیس فراہم کرنے والے ای میل اکاونٹ یعنی جی میل (گوگل میل) کو حاصل کرنے کے لئے ہمیں لکھیے۔ہم آپ کو دعوت بھیج دیں گے جس سے آپ بھی مالک بن جائیں گےدو جی بی سپیس والےجی میل اکاونٹ کے۔    جی میل اکاونٹ حاصل کرنے کے لئے ہمیں اس ایڈریس پر لکھیں

majidch81@gmail.com

MAJID CHAUDHRY BUREWALA, MAJID BUREWALA, CHAUDHRY BUREWALA, BUREWALA
ماجد چوہدری
چیف ایڈیٹر اردو ڈاٹ زونک
NADEEM, JOIYA, JOIYA NADEEM, NADEEM JOIYA, NADEEM BUREWALA, JOIYA BUREWALA, BUREWALA, JOIYA PAKISTAN, PAKISTAN
ندیم جوئیہ
معاونِ خصوصی

مرکزی صفحہ | قرآن و حدیث | ماہنامہ قلم دوست | بزمِ اردو | کمپیوٹر ٹپس | آپکی تحریریں | ایف۔ایم۔ریڈیو | فری فیکس | میوزک مست | فری ایس ایم ایس | ٹیلی فون ڈائریکٹری | اردو کارڈز | فری اردو فونٹس | موسمیات | تلاش کریں | مہمانوں کی کتاب | ہمارے بارے میں | رابطہ

Free Tell A Friend from Bravenet.com
994013