|
جیسے جیسےانفارمیشن ٹیکنالوجی
نےترقی کی ہے ویسے ہی انٹرنیٹ ہر ایک کی ضرورت بن گیا ہے۔ آپ روزانہ
نیٹ پر اپنے کاموں کو نمٹانے کے لئے آتے ہیں ہزاروں ویب سائیٹس
کھنگالتے ہیں، لیکن کیا کبھی آپ کے دل نے
یہ نہیں کہا کہ آپ کی بھی ایک ویب سائیٹ ہونی چاہیے
جس پر آپ کی من پسند تحریر ہوآپ کی بھی نیٹ پر جان پہچان ہو؟
یقیناً آپ کا دل بھی کہتا ہو گا، مگر کیاکریں ویب سائیٹ کیسے بنائیں،
ہمیں تو بنانا ہی نہیں آتی اور بازار والے تو ایسے ریٹس بتاتے ہیں کہ
ڈر کے واپس آنا پڑتا ہے۔
تو پھر کیا کریں؟
ارے بھئی آپ کیوں پریشان ہیں، ہم ہیں نہ! اب ہمیں لکھئے آپ کیا چاہتے
ہیں، کیسی ویب سائیٹ چاہیے آپ کو جسے آپ اپنی ویب سائیٹ کہ سکیں۔
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ویب آپ کے ذاتی معاملات کے بارے میں متن لیے
ہوئے ہو۔
یا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اپنے بزنس کو انٹر نیٹ پر لانا چاہئے۔
یا آپ کواپنی سائیٹ کو ایک ادبی سائیٹ کا روپ دینا ہے؟
اب ہمیں لکھیے ہم نہ آپ کو صرف رائےدیں گے بلکہ آپ کو ایک خوبصورت
سائیٹ کا مالک بھی بنا دیں گے۔
ہم یہ دعوی تو نہیں کرتے کہ ہم آپ کو سائیٹ مفت بنا کر دیں گے لیکن ایک
بار ہمارے ریٹس جان لینے کے بعد آپ خود کہیں گے کہ
یہ واقعی مفت ہے۔
ایک بار لکھیے، ضروری نہیں کہ آپ پہلی مرتبہ آرڈر کے لیے ہی لکھیں۔
مشورے کی فیس نہیں۔
|